کراچی‘ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں 3افراد جاں بحق

جمعہ 9 نومبر 2012 13:46

کراچی‘ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں 3افراد جاں بحق
کراچی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین۔ آئی این پی، 11 نومبر 2012 ) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق ماڑی پور روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا،جس کی شناخت نیاز خان کے نام سے ہوئی ہے،ریٹرھی گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو شاہ نذیر کے نام سے شناخت کیا گیا ہے، رات گئے گلزار ہجری کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا،مقتول کو 35 سالہ انور کے نام سے شناخت کیا گیا،فائرنگ کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :