جوہی میں گرنے والا187کلووزنی لوہے کاٹکڑاپولیس نے تحویل میں لے لیا

جمعرات 29 نومبر 2012 11:32

دادو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29نومبر 2012ء) ضلع دادو کے علاقے جوہی میں لوہے کا 187 کلو گرام وزنی لوہے کا ٹکڑا پایا گیا ۔لوہے کے ٹکڑے میں بجلی کے تار بھی لگے ہیں ۔لوہے کے ٹکڑے کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ روز جوہی کے علاقہ چھنڈن میں زوردار دھماکے کی آواز کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کیا،اِس دوران لوہے کا ایک گول ٹکڑا ملا جس کا وزن 187 کلوگرام ہے ،۔اس کے ساتھ بجلی کے تار بھی لگے ہوئے تھے۔ایس ایچ او کے مطابق لوہے کا ٹکڑا اسپیشل برانچ کے حوالے کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :