وحیدہ شاہ اہلیت کیس‘سپر یم کورٹ نے پی ایس 53 میں4دسمبر کو ہونے والا ضمنی انتخاب روکنے کا حکم ، وحیدہ شاہ کواپنی سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کرنے کی اجازت دے دی
جمعہ 30 نومبر 2012 12:52
(جاری ہے)
جمعہ کو جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وحیدہ شاہ کی جانب سے الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
جس پر سپر یم کورٹ نے پی ایس 53 ٹنڈومحمد خان کے حلقے میں4دسمبر کو ہونے والا ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دیا ۔عدالت نے وحیدہ شاہ کواپنی سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کرنے کی اجازت دے دی ۔واضح رہے کہ حیدہ شاہ کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر4 دسمبر کوپی ایس53 ٹنڈو محمد خان کے حلقے میں الیکشن ہونا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.