فیصل آباد،بدبخت بیٹے نے 60 سالہ بیمار ماں کو دیکھ بھال سے تنگ آکر ذبح کر ڈالا،اہل علاقہ نے ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا،آلہ قتل برآمد،مقدمہ درج
ہفتہ 1 دسمبر 2012 23:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز مغل پورہ کے رہائشی غلام مرتضیٰ نے اپنی فالج زدہ ماں 60 سالہ سلامت بی بی جو گزشتہ کئی ماہ سے بستر مرگ پر تھیں کی دیکھ بھال اور علاج معالجہ سے تنگ آکر اس کا تیز دھار چھری سے گلہ کاٹ دیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی ،اہل علاقہ نے ملزم کو موقع پر ی قابو کر لیا ۔
پولیس تھانہ سرگودھا روڈ نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا اور مقتولہ کے بھائی اور ملزم کے ماموں بشیر احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کر دی جبکہ نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.