اگلا خواب پروفیشنل سرکٹ کھیلنا ہے، محمد آصف
جمعہ 7 دسمبر 2012 12:14
(جاری ہے)
فیصل آباد میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہیرو محمد آصف کا کہنا تھا وہ صرف پاکستان کے لئے کھیلنا چاہتے ہیں لیکن محدود وسائل میرے کھیل کو مزید نکھارنے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دو بار عالمی چیمپئن بنانے والے اسنوکر کی ڈیپارٹمنٹ سطح پر سرپرستی ہونی چاہئے۔ حکومتی سرپرستی ملنے پر بیرون ملک کوچز سے سیکھ کر پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹریننگ دوں گا اور فیصل آباد میں مجوزہ اسنوکر اکیڈمی کے لئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کروں گا تاکہ نوجوان ٹیلنٹ مستقبل میں بھی ورلڈ کپ جیت کر لائے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.