اصغر خان کیس کے فیصلے نے نقاب اتار دیئے ، وزیراعظم،
ہفتہ 8 دسمبر 2012 17:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا صدر نے حکمت عملی سے آمر کو نکالا کیونکہ وہ جمہوریت پر یقین رکھتے تھے اور محترمہ کے منشور کی لاج رکھتے ہوئے جمہوریت کے پرچم کو بلند کیا۔
وزیراعظم نے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے محمد آصف کو جنہوں نے اسنوکر ورلڈ کپ چمپئن جیتنے پر پاکستان کا نام روشن کیا کو مبارکباد دی اور پندرہ لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا محمد آصف پاکستان کے کسی شعبے میں ملازمت کا کہے گا اسے وہاں پر ملازمت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہم نے گندم کی امدای قیمت بڑھا کر کسان کو اس کی پیدوار کا صیح حق دیا اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے مزید اسکمیں لائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.