خیرپور ،کوٹڈیجی میں لاشاری برادری میں تصادم شدت اختیار کرگیا،فائرنگ سے مزید ایک شخص قتل،دونوں گروپ مورچہ بند،تصادم میں قتل ہو نے والے افراد کی تعداد 8ہوگئی
جمعرات 13 دسمبر 2012 19:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوٹڈیجی کے قریب گاوں لعل بخش لاشاری پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے محمد نواز ولد علی غلام لاشاری کو بیدردی سے قتل کردیا اور فرار ہوگئے اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ ڈیڑھ سال قبل گاوں میں رہنے والے علی حسن لاشاری اور مسمات رحیمان لاشاری نے پسند کی شادی کی تھی جس کے بعد لاشاری برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم کا سلسلہ شروع ہوگیا جس میں اب تک 8افراد قتل ہوچکے ہیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی کوٹڈیجی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش اپنی تحویل میں لینے کے بعد پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال خیرپور روانہ کردی نوجوان محمد نواز کے قتل کے بعد لاشاری برادری میں کشیدگی پائی جاتی ہے جبکہ دونوں گروپ مورچہ بند ہوگئے ہیں کوٹڈیجی پولیس نے مزید خون ریزی کو روکنے کیلئے گاوں میں پولیس پکٹیں قائم کرکے علائقہ کا گشت شروع کردیا ہے تاحال قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوا تھا۔
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.