اتفاق رائے کے بغیرکالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،چوہدری شجات حسین

اتوار 16 دسمبر 2012 20:04

دادو(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔16دسمبر۔ 2012ء) سربراہ مسلم لیگ(ق)چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سے متعلق اتفاق رائے پیداکرنیکی کوشش کررہے ہیں،اتفاق رائے کے بغیرکالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،دادو میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے موقع پر چوہد ری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو سرپرائز دیں گے،ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ الحاق قائم رہے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کالاباغ ڈیم پر منافقت کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :