تحریک انصاف کو وڈیروں اور جاگیرداروں کی ضرورت نہیں، عمران خان
اتوار 23 دسمبر 2012 17:58
(جاری ہے)
کھپرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ نیا پاکستان بنانے کیلئے سندھ آئے ہیں، تاکہ قیادت عام آدمی کی ہو اور یہاں کے شہری وڈیروں کے غلام نہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام اپنی تقدیر خود بدلنے کی کوشش کریں، حق اور سچ کیلئے جدوجہد کریں، سب کو مل کر ظلم کا نظام ختم کر کے نئے پاکستان کی تعمیر کرنا ہوگی۔ عمران خان نے کہا کہ اگر عوام ان کا ساتھ دیں تو بڑے بڑے سیاسی مگرمچھوں کا مقابلہ کر کے انہیں شکست دے کر دکھاوٴں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سیاستدان سندھی، پٹھان اور پنجابی کے نام پر سیاست کررہے ہیں جبکہ تحریک انصاف پاکستانیوں کے نام پر سیاست کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.