سندھ ‘ خسرہ سے ایک اور چل بسا،دو ہفتوں میں 25بچے جاں بحق ہوگئے
جمعرات 27 دسمبر 2012 15:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کشمور کی تحصیل تنگوانی کے گوٹھ مارو نندو انی میں خسرہ میں مبتلا ایک اور بچہ انتقال کرگیا ۔محکمہ ہیلتھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 2ہفتوں میں خسرہ سے 25بچوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔محکمہ صحت اوردیگرذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع شکارپور میں 15،ضلع جیکب آباد 12 اور ضلع سکھر میں 28بچے خسرہ کے مرض میں مبتلا ہوکر فوت ہوئے ہیں۔ سرکاری طورپر خسرہ سے بچوں کی ہلاکت کی مجموعی تعداد کی تصدیق نہیں کی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.