پنجاب میں نویں روزبھی صنعتوں کی بجلی بند
اتوار 30 دسمبر 2012 14:42
(جاری ہے)
پنجاب میں صنعتوں کو بجلی کی بندش کا معاملہ سنگین ہوگیا، صنعتکاروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر پیر تک بجلی بحال نہ ہوئی تو لاکھوں مزدور اور فیکٹری مالکان پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے دفاتر کاکنٹرول حاصل کر لیں گے۔
صنعتوں کو بجلی نویں روز بھی بند ہے، کام ٹھپ ہونے سے لاکھوں مزدور بے روز گار ہوگئے ہیں۔جمعے کے روز وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار نے صدر کی ہدایت پر صنعتکاروں سے ملاقات کی تھی اور یقین دہانی کرائی کہ پیر سے بجلی بحال کر دی جائے گی، ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈسٹری کی بندش سے برآمدات میں پچیس فیصد تک کمی کا امکان ہے جس سے معاشی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.