طاہرالقادری نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ شخصیت اور اتحادی دوستوں سے ملاقات میں نگران وزیر اعظم بنانے پر لانگ مار چ کو شارٹ مار چ میں تبدیل کرنے کی پیشکش کی ،طاہرالقادری کو دہری شہریت ختم کر نے کے بعد پاکستان کی صورتحال پر بولنے کا حق ہے،پیپلز پارٹی پر کرپشن کے الزامات لگانے والی نواز لیگ نے پنجاب میں اربوں روپے تندور میں جھونک دئیے ،پیلی ٹیکسیوں کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن سے محلات بنا ئے، آئندہ عام انتخابات میں خودکو سیاست کا چیمپئین کہلوانے والوں کوعبرت ناک شکست دینگے ،پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حاجی نواب خان وسان کا خیر پورمیں جلسہ عام سے خطاب
ہفتہ 12 جنوری 2013 21:56
(جاری ہے)
وہ ہفتہ کو یہاں خیرپور کے قریب گوٹھ سمنگ میں ایک جلسے عام سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ سندھ کو دوحصوں میں تقسیم کر نے والی سوچ کو ہماری لاشوں سے گزر نا پڑے گا سندھ دھرتی کا کھانے پینے والوں پر فرض ہے سندھ ماں کے دود ھ سے غداری کر نے والوں کا محاسبہ کر نے کے لئے تیار ہوجائیں سندھ دھرتی کی شناخت ملنے کے بعد بھی غیر ملکی شناخت پر فخر کر نے والوں کو پاکستان کی سر زمین میں آخری سفر کے لیئے دو گز زمین رکھنے کا کوئی حق نہیں صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ سندھی ٹوپی اجرک کا مان رکھتے ہوئے سندھ کی شان و مان کو بلند کیا ہے اور ہم ان کے ہم ان کے منشور کے مطابق سندھ دھرتی کے حقوق حاصل کر نے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں اس موقع پر بشیر جونیجو ،شریف سمنگ،امجد لاشاری ،حاجن سمنگ ،یعقوب کھوکر ،ارشاد جونیجو سمیت دیگر نے خطاب کیا ۔مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.