پیر صاحب پگارا سے کسی بھی وقت مذکرات کریں گے: قائم علی شاہ
ہفتہ 19 جنوری 2013 18:21
(جاری ہے)
ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا مذاکرات خواہ کامیاب نہ ہوں لیکن مذاکرات سے تلخیاں ضرور کم ہوتی ہیں شہید بھٹو کی راہ پر چلتے ہوئے اس راستے کو کبھی نہیں چھوڑیں گے، اتحادی مل کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات بہتر ہو رہے ٹارگٹ کلنگ ایک دو پر آ گئی ہے باقی قتل آپس کی دشمنی کا نتیجہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن حلقہ بندی اور نئی ووٹر لسٹیں تیار کر رہا ہے اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ الیکشن کمیشن سے رابطہ کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بڑی تعداد میں خسرہ کی بیماری سے بچوں کی ہلاکتوں پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے ذمہ داروں کے خلاف بھر پور کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.