خیرپور ، میونسپل ملازمین کا مسائل حل نہ ہونے کے خلاف احتجاج
جمعہ 1 فروری 2013 21:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میونسپل ملازمین کے مسائل حل نہ کرنے کے خلاف تعلقہ میونسپل ایڈ منسٹریشن آفیس میں ملازمین نے آفیسوں کو تالا لگا کر 2گھنٹے قلم چھوڑ ہڑتال کی اور پھول باغ میں دھرنا دیا احتجاجی و دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے سندھ سنگھار میونسپل ورکر ز یونین کے سرپرست اعلی محمد علی،صدر اکرم میمن ،جنرل سیکریٹری عامر پھلپوٹو و دیگرنے کہا کہ بلدیہ خیرپور میں غیر قانونی بھرتیوں کی گئی اور کی جارہی ہیں فوتی کوٹہ اور سن کوٹہ پر عمل نہیں ہورہا بڑے پیمانے پر کرپشن کی جارہی ہے محکمہ نساسک نے ملازمین کے ساتھ ظلم کی انتہا کردی ہے جبکہ اوور ٹائم کنوینس الاونس بھی نہیں مل رہا ہے جس کی کئی بار ایڈ منسٹریٹر اور ٹی ایم او کو شکایات کی گئیں ہیں مگر کوئی بھی ہمارے مسائل حل کرنے کو تیار نہیں جبکہ ایک سال قبل بلدیہ خیرپور میں بھرتی کئے جانے والے ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جارہی ہیں مظاہرین نے کہا کہ افسران آفیس آنے کے بجائے گھر بیٹھ کر حکم جاری کرتے ہیں جو پاکستان پیپلزپارٹی کے منشور سے ہٹ کر ہے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام دوسر اور مزدور دوست پارٹی ہے جسے بدنام کیا جارہا ہے انہوں نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے ہمارے مطالبات پورے کئے جائیں انہوں نے کہا کہ اگر 3فروری تک ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو 4فروری سے مکمل آفیسوں میں تا لا بند ہڑتال کی جائیگی اور سینٹری اسٹاف کام نہیں کرے گا جبکہ ڈرینج ،اسٹریٹ لائٹ بھی مکمل بند کردی جائیگی جس کی تمام تر ذمیداری انتظامیہ پر ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.