غزنی خیل بجلی فیڈرسمیت علاقے میں دیگر پاور سیکٹر منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے ان کی کوششیں جاری ہیں،پی پی پی کے صوبائی صدر انور سیف اللہ خان اور ممبر قومی اسمبلی ہمایون سیف اللہ خان کی عمائدین علاقہ سے ملاقات کے دوران بات چیت
منگل 12 فروری 2013 19:40
(جاری ہے)
سیف اللہ برادران نے کہا کہ غزنی خیل بجلی فیڈرسمیت علاقے میں دیگر پاور سیکٹر منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے ان کی کوششیں جاری ہیں انہوں نے کہا کہ غزنی خیل بجلی فیڈر کی تکمیل سے ککہ خیل ،زنگی خیل ،مندرہ خیل ،جابو خیل ،خیروخیل پکہ اور پہاڑ خیل سمیت دیگر علاقو ں میں بجلی کی نظام میں کافی بہتری آئیگی اور بجلی کے حوالے سے اہلیان علاقہ کو درپیش گوناگو مشکلات کا خاتمہ ہوجائیگا ۔
انہوں نے کہا کہ بعض لوگوں کی طرف سے علاقے میں بجلی فیڈروں کی منظوری کی اعلانات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور اہلیان علاقہ ایسے جھوٹے دعویدارو ں سے ہوشیار رہے کیونکہ یہ لوگ ضلع لکی مرو ت کے کبھی خیر خواہ نہیں ہوسکتے ہے انہوں نے چیلنچ کرتے ہوئے کہا کہ ممبران اسمبلی کے حیثیت سے ان کے خاندان نے جو خدمات اہلیان لکی مروت کی ہے اگر اس کے مقابل کسی مخالف نے کی ہو تو برادران سیاست چھوڑ دینگے انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ جھوٹے و نام نہاد لوگوں کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ سیف اللہ برادران کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.