اذلان شاہ ہاکی میں بھارت نے پھر ہرادیا ، پاکستان کی آخری پوزیشن

اتوار 17 مارچ 2013 16:13

اذلان شاہ ہاکی میں بھارت نے پھر ہرادیا ، پاکستان کی آخری پوزیشن
{#EVENT_IMAGE_1#}ایپوہ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ۔2013ء) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کوشکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی جبکہ پاکستان ٹورنامنٹ میں چھٹی اور آخری پو یشن پر رہا۔

(جاری ہے)

ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دی۔بھارت کی جانب سے روپیندر پال نے 2گول اسکور کیئے اور اپمی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :