سکھر میں قومی اسمبلی کی دو اور صو با ئی اسمبلی کی4نشستوں کیلئے امیدوار وں کی جا نب سے کا غذات نا مزدگی وصو ل کر نے کا سلسلہ جا ری ،سابق وفا قی وزیر خو رشید شا ہ ، ڈا کٹر خا لد محمود سو مر و سمیت دیگر رہنماؤں نے کا غذات نا مزدگی وصو ل کیے

بدھ 27 مارچ 2013 20:55

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔27مارچ۔2013ء) سکھر میں قومی اسمبلی کی دو اور صو با ئی اسمبلی کی چا ر نشستوں کے لیے امیدوار وں کی جا نب سے کا غذات نا مزدگی وصو ل کر نے کا سلسلہ جا ری ، کئی نے اپنے کا غزات نا مزدگی جمع کر ادئے تفصیلات کے مطابق سکھر میں مختلف جما عتوں کے نامزداور آزاد امیدواروں کی جا نب سے کا غذات نا مزدگی کی وصولی کا سلسہ چو تھے روز بھی جا ری رہا چو تھے روز سابق وفا قی وزیر سید خو رشید احمد شاہ ، ریلوے کے سابق پا رلیمانی سیکریٹری نعمان اسلام شیخ ، سابق ضلعی نا ظم سید نا صر حسین شاہ،جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل ڈا کٹر خا لد محمود سو مر و، ایم کیو ایم کے منو ر چو ہان ، سلیم کمبو ہ ، ڈا کٹر وسیم نو ر احمد سو مرو، نثا ر احمد ، شہزادہ گلفام، عنا یت اللہ خان ، فرید صدیقی و دیگر نے کا غذات نا مزدگی وصو ل کیے جبکہ خو اجہ سرا صنم فقیر ، اور ایم کیو ایم کے امیدواروں نے اپنے کا غزات نا مزدگی ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کر ادیئے۔

متعلقہ عنوان :