سکھر میں پا نچویں روز امیدواروں کے کاغذات نا مزدگی کی جانچ پڑتال جا ری ، بڑی تعداد میں امیدوار کے کا غذات منظو ر

جمعہ 5 اپریل 2013 20:35

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5اپریل۔ 2013ء) سکھر میں پا نچویں روز بھی امیدواروں کی اسکروٹنی جا ری ، بڑی تعداد میں امیدوار کے کا غزات نا مزدگی منظو ر کر لیے تفصیلات کے مطابق سکھر میں انتخا بات میں حصہ لینے وا لے 319امیدواروں کی جا نب سے داخل کر ائے گئے کا غزات نا مزدگی کی اسکروٹنی کا سلسلہ جا ری ہے جمعہ کو پا نچویں روز بھی مختلف جما عتوں ، آزاد امیدواروں کی اسکرو ٹنی کی گئی جس کے بعد ان کے کا غزات نا مزدگی منظور کر لیے گئے اسکروٹنی کے موقع پر مختلف محکموں کے نمائندگان ، امیدواروں کے حا می بھی عدالت میں مو جود رہے کا غذات نا مزدگی کی منطوری کے بعد کئی امیدوار اپنے حا میوں کے جلوس میں عدالت سے واپس روانہ ہو ئے