صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی

منگل 16 اپریل 2013 11:33

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2013ء) صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی۔تدفین جامعہ رضویہ جھنگ بازار کے احاطے میں کی جائے گی۔

(جاری ہے)

صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ چوہدری شجاعت حسین،مفتی منیب الرحمان،ثروت اعجاز قادری سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :