آنے والے 5 سال بھی پیپلزپارٹی حکومت کریگی، قائم علی شاہ
اتوار 21 اپریل 2013 21:53
(جاری ہے)
وسان ہاوٴس خیرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ ان کی حکومت نے صوبوں کو بااختیار بنایا اور سندھ کے معاشی حالات بہتر کئے ہیں، 2 لاکھ بے روزگار نوجوانوں کو نوکریاں بھی دیں۔
منظوروسان نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ ان کا مقابلہ جنرل ضیاء الحق کی باقیات سے ہے، سندھ کے قوم پرست کالا باغ ڈیم کے حامیوں سے مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں، ان کوشکست ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء نواب خان وسان نے کہا کہ سندھ کے قوم پرست نواز شریف کے کہنے پر پیپلزپارٹی کی کردار کشی کر رہے ہیں، عوام باشعور ہیں برا بھلا جانتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.