گھوٹکی میں گندم کی خریداری، مبینہ بدعنوانیاں سامنے آگئیں
ہفتہ 27 اپریل 2013 16:35
(جاری ہے)
گندم کے کاشتکاروں کے مطابق اوباڑو، ڈہرکی، میرپور ما تھیلو ، خانپور اور گھوٹکی میں فوڈ انسپکٹرز مبینہ ملی بھگت سے بڑے تاجروں اور فلور مل مالکان سے گندم خرید رہے ہیں جبکہ کاشت کار 1200 روپے کے سرکاری نرخ سے 100 روپے کم پر اپنی پیداوار فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔
کاشتکاروں کے مطابق انھیں دستاویزات کی تصدیق کے چکروں میں پھنسا دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے کھلے آسمان تلے پڑی اْن کی گندم خراب ہو رہی ہے۔ بارشوں نے بھی مشکلات میں اضافہ کردیاہے۔ انھوں نے حکومت سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.