پا کستان تحر یک انصا ف ملک میں تبد یلی کی خواہشمندکی حقیقی جما عت ہے ،پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما میاں داؤ د ارشدکابیان

ہفتہ 27 اپریل 2013 20:54

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔27اپریل۔ 2013ء)پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما میاں داؤ د ارشدنے کہا کہ پا کستان تحر یک انصا ف ملک میں تبد یلی کی خواہشمندکی حقیقی جما عت ہے ۔لیکن کچھ غلط عنا صر نے اپنے مفا د کیلئے اس جما عت کو بھی با قی جما عتوں سے ملا دیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحر یک انصا ف کو غلط لو گ استعما ل کر رہے ہیں اگر ان افراد کو فو ری پا رٹی سے نہ نکا لا گیا تو پا کستان تحر یک انصا ف ختم ہو جا ئیگی۔

میاں داؤ د ارشد نے کہا کہ یو تھ کی ایک کثیر تعداد فیصل آبا د سے عمران خان کے سا تھ ہے لیکن عمران خان کے ساتھ بیٹھنے والے لوگوں نے عوام کو پا رٹی سے دؤ ر کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم انشا ء اللہ سب مل کر اپنی پیاری پا رٹی پا کستان تحر یک انصا ف کو بچا کر اس ملک میں تبدیل لا ئیں گے نہ کہ ان کے ذریعے جو کئی پا رٹیا ں چھو ڑ کر پا کستان تحر یک انصا ف کی مقبو لیت دیکھتے ہو ئے پا رٹی میں شا مل ہو ئے ۔