فیصل آباد:مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق
اتوار 28 اپریل 2013 19:35
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق سرسید ٹاون میں ایک مکان کی بالائی منزل پر ایک کمرے کی خستہ حال چھت کی مرمت کے دوران ملحقہ کمرے کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجہ میں ملبے تلے دب کر محمد حسین اور اُس کی بیوی ستارہ موقع پر دم توڑ گئے جبکہ بیٹی ریحانہ اور چار سالہ ابوبکر اور بیٹے افضل سمیت چار افراد شدیدزخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ریحانہ اور ابوبکر بھی دم توڑ گئے۔ اس طرح ایک ہی خاندان کے چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق محمد حسین کی فیملی مکان کی بالائی منزل پر رہائش پذیر تھی اور خستہ حالی کی وجہ سے چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.