دریا ئے سند ھ میں پا نی کی سطح گرنے لگ گئی،اس وقت پا نی کی سطح 45 فیصد گر گئی ہے ، یہ سلسلہ کئی دن تک برقرار رہے گا، ذرائع محکمہ آبپاشی

منگل 21 مئی 2013 20:43

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21مئی۔ 2013ء) دریا ئے سند ھ میں پا نی کی سطح گرنے لگ گئی ہے ۔ محکمہ آبپا شی کے ذرا ئع کے مطابق اس وقت پا نی کی پنتا لیس فیصد کمی ہے جو مزید کئی دن تک برقرار رہے گی تفصیلات کے مطابق دریا ئے سندھ میں سکھر ، گڈو اور کو ٹڑی بیراجون کے مقام پر پا نی کی سطح میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نہروں میں پا نی کی فراہمی میں بھی کمی کر دی گئی ہے آبپا شی ذرا ئع کے مطا بق اس وقت دریا ئے سندھ میں پا نی کی پنتا لیس فیصد کمی ہے جو مزید کئی دن تک برقرار رہے گی جس کی وجہ سے مختلف شہروں میں پا نی کا بحران پیدا ہونے کا مکان ہے سکھر بیراج کی اپ اسٹریم میں آج پانی کی آمد چو نتیس ہزاراور ڈا ؤن اسٹریم سے اخراج نو ہزار ، گڈو بیراج کی اپ اسٹریم میں پا نی کی آمد۴۳ہزار اور ڈا ؤن اسٹڑیم سے اخراج ۴۰ ہزار اسی طرح کو ٹڑی بیراج کی اپ اسٹریم میں پا نی کی آمد۸۱۰۰کیو سک اور اس کی ڈا ؤں اسٹڑیم سے اخراج صفر ریکا رڈ کیا گیا ہے آبپا شی ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ پچیس مئی کے بعد سے دریا ئے سندھ میں پا نی کی صورتحال بہتر ہو نا شروع ہو جا ئے گی کیو نکہ تربیلا ڈیم سے پا نی دریا ئے سندھ میں پا نی چھوڑا جا رہا ہے جسے سندھ میں پہنچنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں ۔