فیسکو نے بجلی چوری روکنے کیلئے نئے میٹر متعارف کرادئیے، ایڈوانس میٹرنگ انفاسٹرکچر کی مدد سے بجلی کی چوری پکڑنے میں مدد ملے، بجلی کی بچت کی جاسکے گی، میٹر میں ایسا سوئچ لگا ہے جو یہ بتا سکے گا کہ میٹر کو کھولا گیا اور ریڈنگ تبدیل کی گئی ہے،فیسکو کے سربراہ رانا عبدالجبا ر کی پریس کانفرنس
جمعہ 31 مئی 2013 17:19
(جاری ہے)
یہی نہیں اب ان میٹروں کی مدد سے فیلڈ میں جا کر میٹر کاٹنے کی نوبت نہیں آئے گی بلکہ آفس میں بیٹھے ہی بجلی چور ی کرنے اور میٹر میں تبدیلی کرنے اور بل ادا نہ کرنے والے کی بجلی منقطع کی جاسکے گی۔انہوں نے سمال میٹر کی فیسکو کالونی میں لگے میٹروں کا معائنہ بھی کرایا اور براہ راست آنے والی ریڈنگ بارے بھی آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ان میٹرز کی مالیت پورانے میٹر سے صرف 1500 زیادہ ہے اور صارفین کو اب یہ میٹر ہی دیے جائنگے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلی بار فیصل آباد میں فیسکو کی جانب سے یہ منصوبہ عوام کیلئے لایا گیا ہے اور پورے پاکستان میں اس پر عملدرآمد کرایا جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.