کوئٹہ یونیورسٹی بس میں خاتون نے خودکش دھماکہ کیا،ڈی آئی جی آپریشنز

اتوار 16 جون 2013 14:08

کوئٹہ یونیورسٹی بس میں خاتون نے خودکش دھماکہ کیا،ڈی آئی جی آپریشنز
{#EVENT_IMAGE_1#}کوئٹہ (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جون۔2013ء) ڈی آئی جی آپریشنز فیاض سنیل نے بتایا ہے کہ کوئٹہ یونیورسٹی بس میں ہونے والا دھماکہ خود کش تھا۔

(جاری ہے)

ایک خاتون طالبہ کے بھیس میں بس میں داخل ہوئی جس کے فوری بعد دھماکا ہو گیا۔انھوں نے بتایا کہ دھماکوں کے مقدمات تھانہ بروری میں ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کر لیے گئے ہیں۔مقدمات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیے گئے ہیں۔بس میں خود کش حملہ خاتون نے کیا۔