انگلینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت چیمپئنز کا چیمپئن بن گیا
اتوار 23 جون 2013 23:23
(جاری ہے)
اس سے قبل انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
تاہم میچ بارش کی وجہ سے مختصر کرنا پڑا اور مسلسل بارش کی صورتحال کی وجہ سے اسے 20 اوورز تک محدود کردیا گیا۔بھارت کی جانب سے شیکھر دھاون نے 31،ویرات کولہی 43اور جڈیجا 33ناٹ آوٴٹ قابل ذکر بیٹسمین تھے۔انگلینڈ کی جانب سے روی بھوپڑا سب سے کامیاب بولر ثابت ہوئے اور انھوں نے تین وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ٹریڈویل،براڈ اور اینڈریسن نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.