خسرہ کی وبا بے قابو،فیصل آباد میں مزید دو مائوں کی گود اجڑ گئی
ہفتہ 29 جون 2013 15:19
(جاری ہے)
شہر کے دو بڑے سرکاری ہسپتال آلائیڈ اور سول ہسپتال میں اس وقت بھی پچاس سے زائد بچے داخل ہیں اور پچھلے 12 روز میں ہلاکتوں کی تعداد کی 10 ہو گئی ہے جو ایک تشویش ناک بات ہے،روزانہ ان ہسپتالوں میں دس خسرہ سے متاثرہ بچے لائے جا رہے ہیں اور آج بھی دو معصوم پھول مرجھا گئے۔
مرنے والوںمیں 8 سالہ دانش اور 6 سالہ علیشا شامل ہیں۔شہر بھر میں خسرہ سے مرنے والے بچوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے گھر گھر جا کر بچوں کو خسرے سے بچاو کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کر رکھا ہے لیکن اسکے باوجود بھی کمی نہیں آ رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.