فیصل آباد ،زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد8 ہوگئی، مقدمہ درج، 2 افراد گرفتار
جمعہ 26 جولائی 2013 23:46
(جاری ہے)
جمعہ کوپولیس کے مطابق شفقت بٹ نامی شخص علاقے میں شراب فروخت کرتا تھا اورزہریلی شراب سے ہلاک ہونے والے 3افراد نے اسی شخص سے شراب خریدی تھی جبکہ تھانا بٹالہ کالونی اور ڈی ٹائپ کالونی کے علاقوں میں زہریلی شراب پینے کے واقعات میں بھی 2 ہلاکتیں ہوئیں۔
تھانا بٹالہ کالونی پولیس نے زہریلی شراب پینے سے8افراد کی ہلاکت پر 10 ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ، جن میں سے2 گرفتار کو کرلیا گیا ہے جب کہ بقیہ افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔سٹی پولیس آفیسر رزاق چیمہ ے کہا کہ لواحقین لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرانے سے گریزاں ہیں تاہم اصل وجوہات کے تعین کے لئے پوسٹ مارٹم کرانا ضرروی ہے جس کے لئے سیمپل لیبارٹری بھجوائے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.