ایم کیو ایم کو ہمیشہ حکومت میں رہنے کا شوق ہے، صوبے میں 1979 کا بلدیاتی نظام مختلف ترامیم کے ساتھ نافذ کرنا چاہتے ہیں ، صدارتی انتخاب کے سلسلے میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس قانونی طور پر طلب کیا گیا ہے،وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 29 جولائی 2013 20:09
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ صدارتی انتخاب کے سلسلے میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس قانونی طور پر طلب کیا گیا ہے،پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کررکھا ہے تاہم جو اس انتخاب میں حصہ لینا چاہے تو لے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے میں 1979 کا بلدیاتی نظام مختلف ترامیم کے ساتھ نافذ کرنا چاہتی ہے اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے پانچ لاکھ اور زخمیوں کے لیے ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.