کراچی،سیلابی پانی ائیرپورٹ میں داخل، حادثات میں اب تک 14افراد جاں بحق
اتوار 4 اگست 2013 14:18
(جاری ہے)
سعدی ٹاون میں بعض مقامات پر گھروں کی پہلی منزل تک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے جبکہ کم سے کم 6 فٹ تک پانی علاقے میں بہہ رہا ہے۔ کراچی میں ٹرپ کرنے والے دو سو پچیس فیڈرر میں سے ایک سو سے زائد فیڈرز کی بجلی تاحال بحال نہیں ہو سکی۔
کراچی میں بارش کے باعث کے ای ایس سی کے 225 فیڈر ٹرپ کر گئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔ متاثرہ علاقوں میں پی ای سی ایچ ایس ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، ابوالحسن اصفہانی روڈ،گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، بلدیہ،نصرت بھٹو کالونی،لیاری، لانڈھی اور سائٹ شامل ہیں۔بجلی نہ ہونے سے شہریوں کی بڑی تعداد نے افطاری کے بعد سحری بھی اندھیرے میں کی،بجلی بندش سے پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.