فیصل آباد،زہریلی شراب پینے سے 23سالہ نوید جاں بحق، تعداد 33ہو گئی

پیر 26 اگست 2013 20:43

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔26اگست۔ 2013ء) زہریلی شراب پینے سے 23سالہ نوید جاں بحق تعداد 33ہو گئی لا ش پو سٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے تفصیلات کے مطابق 26جو لا ئی کو 50سے زائد افراد نے زہریلی شراب پی تھی جس سے 4دنوں میں 32افراد جا نبحق ہو گئے تھے ان شراب پینے والوں میں متعددمختلف ہسپتا لوں میں زیر علاج تھے گزشتہ روز کر سچن ٹاؤنکا رہا ئشی 23سالہ نوید طویل مدت تک مو ت حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد الائیڈ ہسپتال میں زند گی کی بازی ہار گیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعدورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :