Live Updates

فیصل آباد:پولیس کا پی ٹی آئی کے جلسے پر دھاوا اورلاٹھی چارج

جمعہ 4 اکتوبر 2013 19:30

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر۔2013ء) فیصل آباد نے پولیس نے تحریک انصاف کے جلسے پر دھاوا بول کراور لاٹھی چارج کردیا،تحریک انصاف کوانتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہیں دی تھی لیکن جلسہ نڑ والا روڈ پر جاری تھا کہ پولیس نے جلسے پر دھاوا بول دیا اور شرکا پر لاٹھی چارج کردیا، پولیس نے کرسیاں اُلٹ دیں اور شرکا کو پیچھے دھکیل دیا۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات