اتھلیٹکس گرلز و بوئز چیمپئن شپ 30 نومبر کو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ہوگی

بدھ 27 نومبر 2013 13:54

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27نومبر 2013ء) ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اتھلیٹکس گرلز و بوئز چیمپین شپ 30 نومبر کو زرعی یونیورسٹی کے ٹریک میں منعقدہ ہونگی گی ۔

(جاری ہے)

جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل اور ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عبدالسلام ایڈووکیٹ ہونگے۔اتھلیٹکس گرلز مقابلے صبح 10 بجے شروع ہونگے اور 12 بجے دوپہر بوئزکے مقابلے منعقد ہونگے۔

متعلقہ عنوان :