دہشت گردوں کو شہید کہنے والے ملک کے غدار ہیں، بلاول بھٹو زرداری
جمعرات 5 دسمبر 2013 15:59
(جاری ہے)
دادو میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے بات کرتے ہوئے بلاو ل بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک میں امن کے لئے کام کررہی ہے، یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی دہ شگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے، سیکڑوں کارکنوں کے علاوہ ان کی والدہ بھی دہشت گردی کا شکارہوئی ہیں، ان کی والدہ جمہوریت اور اسلام کےلیے شہید ہوئیں اور پارٹی کا ہر کارکن جمہوریت کےلئے شہید ہونے کو تیارہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں اورعوام کی جماعت ہے اور میری جماعت کا موقف ہے کہ فوج کے جوان بھی شہید ہیں جو دہشت گردوں کا نشانہ بنے اورجو لوگ دہشت گردوں کو شہید کہتے ہیں وہ ملک کے غدار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.