Live Updates

فوجی آپریشن پرغصہ جائز،عبدالقادرملا کو پھانسی بھی غلط تھی،عمران خان

جمعرات 19 دسمبر 2013 23:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر۔2013ء) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بنگلادیشیوں کا غصہ جائز ہے،تاہم بنگلادیش کا جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دینا بھی غلط تھا۔

(جاری ہے)

کل ڈھاکا اور چٹاگانگ میں پاکستان کے خلاف مظاہروں میں عمران خان کے پتلے جلائے گئے تھے۔ جس پر آج عمران خان نے کہا کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بنگلادیشیوں کا پاکستان کے خلاف غصہ جائز ہے لیکن عبدالقادر ملا کو پھانسی دینا بھی غلط تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :