ایل سی سی اے انڈر 16 گولڈن بناسپتی کرکٹ ٹورنامنٹ
جمعرات 2 جنوری 2014 15:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) انڈر 16 گولڈن بناسپتی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں دو میچ کھیلے گئے پہلا میچ سکول وائٹ اور نارتھ زون گرین کے درمیان ماڈل ٹاؤن کلب کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ سکول وائٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ محمد حسن ڈار 51 ، وقاص صغیر 50، زریاب آصف 48، احمد بٹ 19 رنز ناٹ آؤٹ اور دانیال سلیم نے 15 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔
نارتھ زون گرین کی طرف سے باؤلنگ کرتے ہوئے اسد پرویز نے 2/41، نعمان لطیف 1/42 اورمحمد ذیشان نے 1/22 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں نارتھ زون گرین نے 28.3 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 140رنز بناسکی۔ عبدالمجید 45، آغا زین علی 30 اور اسد پرویز نے 20 رنز بنائے۔ سکول وائٹ کی طرف سے باؤلنگ کرتے ہوئے دانیال سلیم 2/25، اسماعیل صدیقی 1/5، زریاب علی آصف 1/21، اصغر صدیقی 1/22 اور اسد عباس نے 1/23 وکٹ حاصل کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.