رواں ماہ پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی ترکی فلم ” محبت اک اتفاق “کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا
جمعہ 3 جنوری 2014 13:19
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) رواں ماہ پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی ترکی فلم ” محبت اک اتفاق “کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
فلم کے لئے تشہیری مہم کو بڑے پیمانے پرشروع کیا گیا ہے جو دو ہفتے تک جاری رہے گی جسکے بعد 17جنوری کو فلم کو نمائش کے لئے پیش کر دیا جائیگا ۔ ترکی زبان میں بننے الی فلم کو پاکستان میں اردو زبان میں ڈب کیا گیا ہے ۔ ترکی کی فلم کی پاکستان میں نمائش سے سینما گھروں کے مالکان انتہائی خوش ہیں ۔ یاد رہے کہ مذکورہ فلم اپنے ملک میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کابزنس کر چکی ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.