پاکستان تین برس کی دوری کے بعد فروری میں الفجر انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا
جمعہ 3 جنوری 2014 13:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) پاکستانی ٹیم تین برس دوری کے بعد رواں سال ایران میں شیڈول الفجر انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ 13 سے 16 فروری تک تہران میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
(جاری ہے)
بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے پاکستان میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کی وجہ سے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی تھی۔
پی بی ایف کے ترجمان کے مطابق بی ڈبلیو ایف نے پاکستان پر سے عائد پابندی اٹھا لی ہے جس کے بعد یہ قومی ٹیم کا پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ قومی ٹیم آئندہ ماہ فروری میں ایران میں شیڈول الفجر انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی، ہماری کوشش ہو گی کہ میگا ایونٹ کیلئے مضبوط ٹیم ایران بھیجی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.