حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل کی برآمدی صنعتوں کو 85ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جا رہی ہے ، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن
جمعہ 3 جنوری 2014 15:01
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل کی برآمدی صنعتوں کو 85ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں آپٹما پنجاب کے چیئرمین نے کہا کہ سردیوں میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس بند کر دی جاتی تھی لیکن اس سال یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعدآپٹما کی درخواست پر حکومت نے ٹیکسٹائل صنعت کو گیس فراہم کی ہے جس میں سپننگ،ویوونگ،فنشنگ،ڈائنگ اور پراسیسنگ انڈسٹری شامل ہے جبکہ گارمنٹس یونٹس اور فیبرکس تیار کرنے والوں کو بھی گیس مل رہی ہے ۔
انہوں نے کہایہ وقت ہے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے متحد ہونے کاہے، اگر ہم ان باتوں میں الجھے رہیں گے کہ آپٹما ہی کو گیس مل رہی ہے تو ہم برآمدات نہیں بڑھا سکتے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو اجتماعی طور پر آپٹما کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہئیں تاکہ جی ایس پی پلس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنی برآمدات بڑھا سکیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.