جنوبی افریقہ جاری دورے میں بھارت کو خوش کرنے میں لگا رہا، جیفری بائیکاٹ
ہفتہ 4 جنوری 2014 12:55
ڈربن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مبصر جیفری بائیکاٹ نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقا نے موجودہ دورے میں بھارت کو خوش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ حکام چاہتے تھے کہ بھارتی بورڈ کی ناراضی ختم ہوجائے جو دورے کیلئے بہت مشکل سے راضی ہوا تھا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچز کیلیے بہت آسان وکٹیں بنائی گئیں تاکہ ان پر پروٹیز فاسٹ بولرز کی قوت آدھی رہ جائے مہمان بیٹسمین آسانی سے رنز اسکور کرسکیں۔
جیف بائیکاٹ جو اب مستقل طور پر جنوبی افریقہ میں مقیم ہیں نے کہا کہ ہوم ٹیم کو یہ سیریز 2-0 سے جیتا چاہیے تھی تاہم اس نے بمشکل دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ سیریز اپنے نام کی۔انہوں نے کہاکہ اگر میں گریم اسمتھ کی جگہ جنوبی افریقہ کا کپتان ہوتا تو ایسی آسان وکٹیں بنانے کے ذمہ دار گراؤنڈز مین اور کیوریٹرز کا گلا گھونٹ دیتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.