حلقہ بندیا ں،سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی
ہفتہ 4 جنوری 2014 14:14
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) سندھ حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی، اپیل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی ہے،درخواست ایڈووکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید خان نے دائرکی۔
(جاری ہے)
دائر کی گئی در خواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہسندھ میں حلقہ بندیوں کی ساری کارروائی قانون کے تحت کی گئی،شہری،دیہی بجٹ میں فرق ان علاقوں کی ضروریات کے تقاضے کے پیش نظر ہے۔
2001 کے قانون میں ایک یوسی30 سے70 ہزارووٹرزپرمشتمل ہوتی تھی جبکہ نئے قانون میں یہ تعداد 10 سے 50 ہزار ہے اور اس پراعتراض بلاجواز ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد انتخابات بھی مقررہ وقت پر ممکن نہیں،جب کہ انتخابات کی تاریخ سپریم کورٹ نے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.