ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایشین کرکٹ کونسل

ہفتہ 4 جنوری 2014 14:15

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایونٹ میں افغانستان کو بھی شامل کرلیاگیاہے۔

(جاری ہے)

بنگلادیش میں خراب حالات کے باعث ایونٹ کی میزبانی کسی اورملک کوسونپے جانیکاامکان تھا،لیکن کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،پاکستان ،سری لنکا،بھارت اوربنگلادیش کے علاوہ افغانستان کوبھی شامل کرلیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :