ابو ظہبی:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ ڈرا
ہفتہ 4 جنوری 2014 19:48
ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جنوری۔2014ء) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا،پانچویں اور آخری روز جب کھیل کا ختم ہوا توپاکستان کا اسکور 2وکٹ پر158رنزتھا۔محمدحفیظ نے80اوراحمدشہزادنے55رنز بنائے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل آج جب کھیل شروع ہوا تو سری لنکا نے اپنی نا مکمل اننگ دوسری اننگز420رنزپانچ کھلاڑی آؤٹ پرشروع کی اورمجموعے میں مزید60رنز کا اضافہ کرکے اننگز ڈکلیئر کردی ،یوں پاکستان کو ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 302رنزکاہدف ملا تاہم آخری روز جب کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے دو وکٹ پر158رنز بنائے تھے۔پاکستان کی جانب سے محمدحفیظ نے80اوراحمدشہزادنے55رنز بنائے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.