مصر : مرسی کے حامیوں اور فورسز میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
ہفتہ 4 جنوری 2014 22:51
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جنوری۔2014ء) مصر میں سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں اور فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر ایجنسی سابق صدر مرسی اور فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں میں کل سے اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہوگئی۔دوسری جانب مصر کی حکومت نے قطر کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا اور سابق صدر محمد مرسی کے حامی مظاہرین کی حمایت پر احتجاج کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.