کراچی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،سرچ آپریشن میں 30 مشتبہ افراد گرفتار
پیر 6 جنوری 2014 11:44
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا،پولیس نے فرنٹیئر کالونی میں سرچ آپریشن کر کے تیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
شہر قائد کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں چاندنی چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ نیو کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
دوسری جانب پیر آباد تھانے کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا۔لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگا کر گھر گھر تلاشی لی،ایس ایس پی اورنگی چوہدری اسد کے مطابق تلاشی کے دوران تیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.