پشاور، نصیراللہ بابراسپتال میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پیر 6 جنوری 2014 12:05

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) پشاورکے اسپتال میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابقفائرنگ کا واقعہ کوہاٹ روڈپر واقع نصیراللہ بابراسپتال میں پیش آیا۔اسپتال انتظامیہ نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کارکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :