بھارتی شہر دہلی میں گلی کے بچوں نے بینک قائم کرلیا
پیر 6 جنوری 2014 13:20
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) بھارتی شہر دہلی میں گلی کے بچوں نے بینک قائم کرلیا،اس بینک کامینجر 13سالہ سونو ہے، 9سے18سال تک بچے3.5فی صد منافع پر اس میں رقم جمع کر اسکتے ہیں۔برطانوی اخبار”دی میل “ اور ”دی مرر“ کے مطابق بھارت کے شہر پرانے دہلی میں گلی کے اسٹریٹ چلڈرن نے بینک قائم کرلیا جس کا انتظام تیرہ سالہ بینک مینجر سونو موثر انداز سے چلا رہا ہے ۔
بینک میں نو سے اٹھارہ سال کے بچے اپنا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں اور 3.5فی صد شرح منافع حاصل کرسکتے ہیں۔اولڈ دہلی کے فتح پور میں کھولا گئے اس بینک کا نام ”چلڈرن ڈیولپمنٹ خزانہ‘ رکھا گیا ۔بینک کی بنیاد اس اصول پر رکھی گئی کے اس کے تمام ضابطے اور فیصلے بچے کریں گے۔دہلی میں بچوں کی تعلیم اور حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم ” بٹرفلائی“بینک کے روز مرہ کے معمول میں مدد دیتی ہے اور کسی بھی انتظامی مسئلے کو حل کرتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.