ایس ای سی پی کا چار انشورنس کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری
پیر 6 جنوری 2014 13:23
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے انضباطی قواعد اور اکانٹنگ اسٹینڈرز کی خلاف ورزی پر چار انشورنس کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
ایس ای سی پی نے کمپنیز آرڈیننس 1984 اور انشورنس آرڈیننس 2000کی خلاف ورزی پرچار انشورنس کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کر دیے ہیں جبکہ ایک کمپنی کو انضباتی قواعد اور اکاؤنٹنگ اسٹینڈرزکی خلاف ورزی پر انتباہ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
اظہار وجوہ اور انتباہ کے نوٹس ایس ای سی پی کے انشورنس ڈویژن کے جانب سے انشورنس کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو اور ڈائریکٹرز کو جاری کیے گئے ہیں۔ دسمبر 2013 میں ہی ایس ای سی پی نے 29 انشورنس سروے کمپنیوں اور47سروے آفیسرز کے لائسنس کی جانچ کے بعد تجدید کی، انشورنس ڈویژن نے 18 درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے درخواست گزاروں کی تشفی کی اور درخواستوں کو کامیابی سے نمٹا دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.