بین الاقوامی سفر میں غیر ملکی کرنسی لے جانے پر این ٹی این لازمی قرار
پیر 6 جنوری 2014 13:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) حکومت نے بیرون ملک سفر کے دوران غیرملکی کرنسی لے جانے پر نیشنل ٹیکس نمبر کو لازمی قرار دینے پر غور شروع کر دیاہے، اس فیصلے کا مقصد غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ کو روکنا اور مقامی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اقتصادی اصلاحات ایکٹ 1992 اور اسٹیٹ بینک کے قوانین کے سیکشن 4 کے تحت تمام شہریوں کو بین الاقوامی دورے کے دوران 10ہزار ڈالر تک لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے غیر ملکی کرنسی کی بھاری منتقلی کو روکنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت 10ہزار ڈالر تک لے جانے پر بھی این ٹی این لازمی قرار دینے پر غور کررہی ہے۔ یہ اقدام منی لانڈرنگ اور بڑے پیمانے پر غیرملکی کرنسی کی منتقلی روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.